ضیغمیت

( ضَیغَمِیَّت )
{ ضَے (ی لین) + غَمیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ضیغم ہونے کی صفت، شیر جیسی بہادری۔