ضروریات

( ضُرُورِیّات )
{ ضُرُو + ریْ + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم۔
  • Necessary or indispensable things
  • necessaries
  • requisites