آفت کا پرکالہ

( آفَت کا پَرْکالَہ )
{ آ + فَت + کا + پَر + کا + لَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت شوخ اور شریر، چست و چالاک، محنتی اور مستعد۔