آفت کا گھر

( آفَت کا گھَر )
{ آ + فَت + کا + گھَر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ مقام جہاں بلا اور مصیبتوں کا ہجوم ہو، آفات کا سرچشمہ۔