آفت کشیدہ

( آفَت کَشِیدَہ )
{ آ + فَت + کَشی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مصائب جھیلے ہوئے، مصیبت زدہ، بدنصیب۔