آفت کی چیز

( آفَت کی چِیز )
{ آ + فَت + کی + چِیز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چست و چالاک، شوخ و شریر، آفت کا بنا ہوا۔