آفتاب رو

( آفْتاب رُو )
{ آف + تاب + رُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا چہرہ آفتاب کی طرح چمکتا ہو۔