آگ کا پیڑ

( آگ کا پیڑ )
{ آگ + کا + پیڑ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدار کا درخت، ان شعلوں اور چنگاریوں کی مجموعی شکل جو آتشبازی کے انار وغیرہ چھوٹنے سے درخت کے مشابہ ہوتی ہے۔