آگ کا دریا

( آگ کا دَرْیا )
{ آگ + کا + دَر + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگ کی کثرت ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں۔