سنسکرت زبان کے لفظ'شلک + کن' سے ماخوذ 'چھلکا' کے ساتھ فارسی مصدر 'نمودن' سے فعل امر 'نما' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'چھلکانما' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٢ء کو "میمیلیا" میں مستعمل ملتا ہے۔