آگاہ دل

( آگاہ دِل )
{ آ + گاہ + دِل }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا دل باخبر ہو، جس کا باطن کسی چیز کا علم رکھتا ہو۔