آل عمران

( آلِ عِمْران )
{ آ + لے + عِم + ران }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت موسٰی علیہ السلام کے والد کی والد ذریت یا قوم: قرآن پاک کی ایک سورت جو تیسرے پارے سے شروع ہوتی ہے۔