آلودۂ دنیا

( آلُودَۂِ دُنْیا )
{ آ + لُو + دَہ + اے + دُن + یا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دنیا کی محبت میں گرفتار، دنیا کے کاموں کا دلدادہ۔