آلۂ باصرہ

( آلَۂِ باصِرَہ )
{ آ + لَہ + اے + با + صِرَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیکھنے یا دکھانے کا ذریعہ اور وسیلہ، وہ اوزار جس کے ذریعے دیکھتے یا دکھاتے ہیں۔