آلۂ ترشیح

( آلَۂِ تَرْشِیح )
{ آ + لَہ + اے + تَر + شِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حل پذیر مادوں کو تقطیر ے ذریعے تخلیص کرنے کا آلہ۔