آنسو ڈھال

( آنْسُو ڈھال )
{ آں + سُو + ڈھال }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بھرنری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے۔