آنکھ کا اجالا

( آنْکھ کا اُجالا )
{ آنْکھ (ن غنہ) + کا + اُجا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آنکھوں کی روشنی پہنچانے والا، بہت عزیز اور محبوب۔