آنکھ کا جالا

( آنْکھ کا جالا )
{ آنْکھ (ن غنہ) + کا + جا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھ کی ایک بیماری جس میں پتلی پر ایک جھلی سی آ جاتی ہے اور بینائی کو کم یا زائل کر دیتی ہے۔