آنکھ کا حلقہ

( آنْکھ کا حَلْقَہ )
{ آنْکھ (ن غنہ) + کا + حَل + قَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گڑھا جس میں آنکھ کا ڈھیلا ہوتا ہے، کاسۂ چشم۔