آنکھ کا ڈورا

( آنْکھ کا ڈورا )
{ آنْکھ (ن غنہ) + کا + ڈو (و مجہول) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھوں کے ڈھیلوں کی باریک باریک رگیں جو بیشتر نیند سے بیدار ہونے پر یا جوش وغیرہ میں زیادہ نمایاں اور سرخ ہوتی ہیں۔