آنکھ کا غبار

( آنْکھ کا غُبار )
{ آنْکھ (ن غنہ) + کا + غُبار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھوں سے صاف نظر نہ آنے کی کیفیت، نگاہ کا دھندلا پن۔