آنکھ کا لحاظ

( آنْکھ کا لِحاظ )
{ آنْکھ (ن غنہ) + کا + لِحاظ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مروت، پاس خاطر۔