آنکھ کی سفیدی

( آنْکھ کی سَفَیدی )
{ آنْکھ (ن غنہ) + کی + سَفَے (ی لین) + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چٹا پن جو آنکھ میں پتلی کے چاروں طرف ہوتا ہے، بیاض چشم۔