آنکھ کی مروت

( آنْکھ کی مُرَوَّت )
{ آنْکھ (ن غنہ) + کی + مُرَوْ + وَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاس خاطر، منھ دیکھنے کا لحاظ۔