آوارہ سری

( آوارَہ سَری )
{ آ + وا + رَہ + سَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تخیل کی پراگندگی، خیالات کی ہزرہ گردی۔