آواز بازگشت

( آوازِ بازْگَشْت )
{ آ + وا + زے + باز + گَشْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پلٹ کر آنے والی آواز، وہ آواز جو گنبد دیوار کنویں یا پہاڑ وغیرہ سے ٹکرا کر واپس آئے۔