آواز کا پلا

( آواز کا پَلاّ )
{ آ + واز + کا + پَل + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) وہ فاصلہ جہاں تک آواز پہنچے، گانے میں آواز کی زد۔