آویزہ دار

( آویزَہ دار )
{ آ + وے + زَہ + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، بندا، گوشوارہ۔