آویزہ کشی

( آویزَہ کَشی )
{ آ + وے + زَہ + کَشی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عموماً) دو ہاتھیوں کا ایک دوسرے کے آویزے اچک لینے کا مقابلہ۔