آہ رسا

( آہِ رَسا )
{ آ + ہے + رَسا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باب قبول یا اثر کے مرحلے تک پہنچنے والی فریاد، پر تاثیر نالہ۔