آہ سحر

( آہِ سَحَر )
{ آ + ہے + سَحَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - فریاد کو صبح کے وقت دل سے نکلے (یہ زیادہ موثر ہوتی ہے)۔