آہستہ رو

( آہِسْتَہ رَو )
{ آہِس + تَہ + رَو (و لین) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سست چلنے والا، (مجازاً) مچک مچک کرنا نخرے سے چلنے والا۔