آمدو خرچ

( آمَدو خَرْچ )
{ آ + مَدو (و مجہول) + خَرْچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بافت اور صرفہ، کمائی یا پیداوار اور صرفہ۔