آن واحد میں

( آنِ واِحدْ میں )
{ آ + نے + وا + حِد + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ایک ہی ساعت میں، ایک ساتھ، بیک وقت۔