چٹکا[3]

( چَٹْکا[3] )
{ چَٹ + کا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنے کا وہ ہرا ڈورڈا جس میں اچھی طرح دانہ پڑا ہو۔