چٹکی بھر

( چُٹکی بھَر )
{ چُٹ + کی + بھَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اس قدر جو انگوٹھنے اور اس سے متصل ایک یا دو انگلیوں کے اوپر کے پوروں کے بیچ میں سمائے، بہت قلیل، تھوڑا سا۔