چٹکی کا لنگور

( چُٹْکی کا لَنْگُور )
{ چُٹ + کی + کا + لَن (نون مغنونہ) + گُور }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کھلونا جو چٹکی سے دبانے میں حرکت کرتا ہے۔