چیپ[3]

( چِیپ[3] )
{ چِیپ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار انگل کی ایک لکڑی جو جوتے میں سب سے پیچھے بھری یا چڑھائی جاتی ہے چماروں کی پر؛ زمین سے نکالا ہوا مٹی کا وہ سخت ٹکڑا جو ایک بار پھاوڑا چلانے سے کھد کر نکل آئے۔