چوگان بازی

( چَوگان بازی )
{ چَو (و لین) + گان + با + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گیند بلے کا کھیل جو گھوڑوں پر سوار ہو کر کھیلا جائے، پولو۔