چرخی فانوس

( چَرْخی فانُوس )
{ چَر + خی + فا + نُوس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گول گھومنے والی لالٹین جو ایک قسم کی چکنی شفاف پرت دار معدنی شے سے بنائی جاتی ہے اور اس کے گرد تصویریں لگائی جاتی ہیں، چینی لالٹین۔