چیت

( چَیت )
{ چَیت (ی لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہندی تقویم میں پھاگن اور بیساکھ کے مہینوں کے درمیان کما مہینہ جو مارچ اپریل میں پڑتا ہے۔