چیت[1]

( چِیت[1] )
{ چِیت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک طرح کا سانپ جو عام سانپوں سے بہت زیادہ موٹا ہوتا ہے اور اس کے چسم پر چتّیاں ہوتی ہیں اور وہ بہت کم حرکت کرتا ہے۔