فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'زادہ' کی تخفیف 'زاد' ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء، کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
"میری مراد یونیورسٹی زاد گر وہ سے ہے جو طریق تعلیم اور افتاد خیال اور وضع و قطع اور طرز ماندہ و بود کے اعتبار سے اپنی ایک جداگانہ ہستی قائم کر چکا تھا"
( ١٩٢٢ء، مضامین محفوظ علی، ٢١٤ )