چیتل

( چِیتَل )
{ چی + تَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بارہ سنگھے کی ایک قسم رنگ بھورا یا زرد اور جڈسم پر سفید چھوٹے چھوٹے گل، بارہ سنگھے کی دوسری انواع کی نسبت چھوٹا، قد ایک گز سے زائد نہیں ہوتا۔