چاہ زندان

( چاہِ زِنْدان )
{ چا + ہے + زِن + دان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کنواں جس سے قید خانے کا کام لیا جائے (کنایۃً) وہ کنواں جس میں حضرت یوسف علیہ السلام کو ان کے بھائیوں نے گرا دیا تھا۔