چاہ سیماب

( چاہِ سِیماب )
{ چا + ہے + سی + ماب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گڑھا جو پارے کی کان کے قریب کھود کر اس میں پارہ جمع کرتے ہیں۔