چاہ نخشب

( چاہِ نَخْشَبْ )
{ چا + ہے + نَخ + شَب }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ترکستان کے شہر نخشب کے باہر حکیم ابن مقنع کا بنوایا ہوا کنواں کہا جاتا ہے کہ اس میں سے وہ شعبدے کے طور پر اندھیری راتوں میں ایک چاند نکالا کرتا تھا جو ہوا میں معلق ہو جاتا اور اس کی روشنی چار فرسخ تک پہنچا کرتی یہ چاند اس نے سیمابی اجزا سے تیار کیا تھا۔