چیستان گوئی

( چِیسْتان گوئی )
{ چِیس + تان + گو (و مجہول) + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - شعر میں پہلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے۔