چیکٹ

( چِیکَٹ )
{ چی + کَٹ }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چراغ کی گاد، تیل کی گاد، گندگی، میل۔
صفت ذاتی
١ - چکنا میلا، سیاہ، گندا، جو میل اور چکناہٹ سے سیاہ ہو جائے۔