چیلو

( چِیلُو )
{ چی + لُو }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زرد آلو، ایک پہاڑی میوہ کا نام جو آڑو سے مشابہ ہے۔